Month: April 2026

مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے: مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہےکہ مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو…

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے دوران مدینہ منورہ پہنچے، جہاں انہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں نماز ادا کی اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے دعائیں کیں۔

مدینہ میں قیام کے دوران وزیرِ اعظم نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور پاکستان سمیت عالم اسلام کے لیے امن و استحکام کی دعائیں مانگیں۔ اس موقع پر…

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی

اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ تھے۔ تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں…

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ: پرائیویٹ اسکولوں میں نصابی کتب اور یونیفارم کی فروخت پر مکمل پابندی عائد

حکومتِ سندھ کے محکمہ تعلیم (ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ) نے صوبے بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق، کوئی…

پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششیں جاری، وزیر اعظم سعودی عرب، آرمی چیف ایران پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق جدہ پہنچنے پر شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز…

امریکا کا کتائب حزب اللہ کے سربراہ کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے عراق میں ایران کی حمایت یافتہ مزاحمتی تنظیم کتائب حزب اللہ کے سربراہ احمد الحیمدوی کو گرفتار کروانے یا معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر انعام کا…

تہران میں شہید بچیوں کی تصاویر نے سب کو رُلا دیا، دل دہلا دینے والا منظر سامنے آگیا

رپورٹس کے مطابق یہ اقدام متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کیا گیا ایران کے دارالحکومت میں امریکی حملے میں شہید ہونے…