آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر اور سابق صوبائی نگراں وزیر سید محمد احمد شاہ کے بڑے بھائی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا انا للہ و انا الیہ راجعون ادارہ ہوم ٹی وی نیٹ ورک سید احمد شاہ اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین