ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنرز کی کارروائیاں، بغیر پرمٹس چلنے والی پبلک ٹرانپسورٹ کے خلاف بھی کارروائیاں،
چھ بسیں چار وین اور چھ رکشے ضبط کیے گیے، اسسٹنٹ کمشنرز نے گزشتہ تین روز میں ۔26 ہزار پانچ سو روپے مسافروں کو واپس دلایئے ، 25 گاڑیاں ضبط کی گیئں، مجموعی طور پر،تین روز میں 229 بسوں کوچز اور منی بسوں کے خلاف کارروائی کی گئی
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ زائد کرایہ اور بغیر پرمٹس بسوں کے خلاف موثر کارروائی کریں اور اس بات یقینی بنائیں کہ سرکاری کرایے سختی سے نافذ ہوں