اداکارہ نے اپنی جیولری کی تشہیر بھی کردی

انجلین ملک نے حال ہی میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی اپنے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا۔

رپورٹ کے مطابق کینسر کی تشخیص کے بعد انجلین ملک کی کیموتھراپی جاری ہے جبکہ انہوں نے علاج کے دوران اپنے سر کے بال منڈوا دیئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *