جلالپور شریف میں چھت گرنے کے باعث4 افراد زخمی

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے سرائے عالمگیر اور گردونواح میں محسوس کیے گئے، بھیرہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ملکوال ، پھالیہ اور منڈی بہاءالدین اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

جلالپور شریف میں زلزلے کے باعث مکان کی چھت گرگئی، چھت گرنے کے باعث4 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد آر آئی سی جلالپورشریف میں زیرعلاج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *