کچھ لوگوں نے تنقید کی کہ اس مقدس موقع پر ایسے مذاق سے گریز کرنا چاہیے
وسیم اکرم کی حج کے دوران باولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکری مار رہے ہیں اور پھر وکٹ لینے کے بعد جیسی خوشی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔