بھارتی ائیرلائن کے ایک طیارے کے  اسپیکر میں چھپایا گیا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ضبط کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ائیرپورٹ پر  کسٹم حکام نے سونے کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دبئی سے آنے والی انڈیگو ائیرلائن کے ایک طیارے کے اسپیکر میں 2.8 کلو گرام سونا چھپایا گیا تھا جس کی مالیت 4 کروڑ بھارتی روپے سے زائد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *