شائقین کرکٹ کی نظریں ٹورنامنٹ کے اس ہائی وولٹیج مقابلے پر مرکوز

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد بھارتی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان ٹیم کی فاطمہ ثنا کی زیرِ قیادت گرین شرٹس روایتی حریف کے خلاف میدان میں اتری ہیں۔ یہ بڑا میچ برمنگھم کے تاریخی اسٹیڈیم ایجبسٹن میں کھیلا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *