جنگ شروع ہونے سے اب تک 4 ہزار 106 لبنانی شہید ہوچکے، لبنانی وزارت صحت

اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، وادی بقاع اور صور میں وحشیانہ بمباری سے بچے اور خاتون سمیت مزید 7 شہری شہید ہوگئے۔

 لبنانی وزارت صحت کے مطابق جنگ شروع ہونے سے اب تک 4 ہزار 106 لبنانی شہید ہوچکے جس میں 383 بچے، 250 اور 135 طبی عملہ شامل ہے۔ 12  ہزار سے زائد شہری زخمی بھی ہیں۔

دوسری جانب لبنان میں 3روز کے دوران افسر سمیت 6 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں،اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *