واقعہ بروکلین کےعلاقے میں یوم آزادی کے جشن کے دوران پیش آیا
امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بروکلین کےعلاقے میں اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں لوگ یومِ آزادی کی تقریبات میں شریک تھے۔