شادی کی تقریب ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد کی گئی

بالی ووڈ کےمعروف اداکار عامرخان نے اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد ہوئی، جہاں دونوں نےاسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر کروائی،تقریب میں قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *