ملبوسات میں شاہانہ اندازاورجدید فیشن کی خوبصورت ہم آہنگی نمایاں رہی
پیرس فیشن ویک کے دوران مصر کے معروف فیشن ہاؤس نے اپنا نیا کلیکشن پیش کردیا،جس میں روایت اور جدید فیشن کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملا۔
پیرس میں منعقدفیشن شومیں تیم رضاآرکائیوکلیکشن نےحاضرین کی بھرپورتوجہ حاصل کی،یہ کلیکشن فیشن ہاؤس کےبرسوں پرمحیط سفر،مہارت اور منفرد ڈیزائن فلسفےکوخراجِ تحسین پیش کرتا ہے، ریمپ پر پیش کیے گئے۔