سینٹرل پارو پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے رجوع کرلیا

ملک بھر میں ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ ایک روپے 20 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر 18 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

جون کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *