موقع ملا تو خطے میں روزگار، صنعتوں اور سیاحت کو فروغ دیں گے، عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہم نہ صرف مری اورمظفر آبادموٹروے بنائیں گےبلکہ میرپور کو پنجاب اسلام آباد اور کےپی سے لنک کریں گے۔

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کئی جلسوں میں کشمیرمیں ایئرپورٹ اورموٹروے بنانے کے وعدے کیے گئے،لیکن گزشتہ 60 سال میں یہ وعدے پورے کیوں نہیں کیے گئے؟جب میں نےمری ایکسپریس وے بنانےکا اعلان کیا تو دوسروں کو بھی موٹروےکاخیال آگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *