گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے فائنل کے ٹاپ 12 میں جگہ بنالی

 گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان کےاولمپک اورکامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےکامن ویلتھ گیمز 2026 کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا،گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے فائنل کے ٹاپ 12 میں جگہ بنالی ۔

کوالیفائنگ راؤنڈمیں ارشدندیم کی پہلی تھرو 78.63 میٹر رہی،جبکہ تیسری اور آخری کوشش میں انہوں نے 75.65میٹرکی تھرو کی،پاکستان کے یاسرسلطان فائنل کیلئےکوالیفائی کرنےمیں ناکام رہے،کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کا فائنل کل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *