کنواں پی پی ایل،ماری انرجیز،سندھ انرجی کمپنی اور جی ایچ پی ایل کی مشترکہ ملکیت ہے

سندھ کے ضلع سجاول میں تیل و گیس کا نیا کنواں دریافت کر لیا گیا ہے،  پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے شاہ بندر بلاک میں تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔

پی پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ شاہ بندر بلاک میں راہی ایکس ون نامی کنویں سے پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔پی پی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ پانچ 5اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس جبکہ 12 بیرل تیل حاصل ہو رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *