پوسٹ سیاسی بحث کے بجائے گرامر کی غلطیوں کی وجہ سے وائرل ہو گئی

بھارت میں کانگریس رہنما راہول گاندھی پر تنقید کرنے والی ایک اسسٹنٹ پروفیسر کی سوشل میڈیا پوسٹ غیرمتوقع طور پر انکی اپنی انگریزی گرامر کی غلطیوں کی وجہ سے وائرل ہوگئی۔

ارپیتا چٹرجی نامی خاتون،جنہوں نے خود کو مغربی بنگال کی ایک اسسٹنٹ پروفیسر بتایا،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا کہ ان کے پاس انگریزی اور ایجوکیشن میں دو ماسٹرز ڈگریاں، بی ایڈ کی ڈگری ہے جبکہ وہ پی ایچ ڈی بھی کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *