اکتوبر2025کی جنگ بندی سے اب تک 1262فلسطینی شہید ہوئے،محکمہ صحت غزہ

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 2 فلسطینی شہید جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔

غزہ کے محکمہ صحت کےمطابق اکتوبر 2025 میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک 1,262 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی کارروائیوں میں اب تک 72 ہزار 391 فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ 74 ہزار 280 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *