Author: hometvnews786@gmail.com

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ایرانی وزیرخارجہ سےملاقات

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نےخطےمیں کشیدگی کم کرنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینےکی ضرورت پر زور دیا فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نےایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سےملاقات کی ہے۔ ایرانی…

ایران مذاکرات کے معاملے پر ہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں :امریکی وزیر خارجہ

پاکستان نے پوری صورت حال میں قابل تعریف کردار ادا کیا: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان…

وزیرداخلہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، جنگ کے خاتمے کیلئے تازہ ترین مسودے پربات چیت

محسن نقوی امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے تہران میں موجود مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کیلئے جاری کوششوں کے سلسلے میںپاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے…