Author: hometvnews786@gmail.com

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اقدام کا خیرمقدم

موجودہ پیش رفت دیرپا امن اور استحکام کی جانب اہم قدم ہے، وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےاقدام کاخیرمقدم کرتےہوئے آبنائےہرمزمیں پراجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان کو جرات…

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو جاری رہنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ ضروری اور فوری تقاضا ہے،چینی وزارت خارجہ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ ضروری اور…

انکروچمنٹ کے نام پہ نیو کراچی میں دہشت گردی عروج پر ڈی ایم سی ملازمین نے تشدد کی انتہا کردی

انسدادِ تجاوزات کے نام پر جو کچھ برپا کیا جا رہا ہے، وہ قانون کی عملداری سے زیادہ کھلی بدعنوانی اور بدسلوکی کا مظہر دکھائی دیتا ہے۔ کیا کوئی باقاعدہ…

دنیا پاکستان کے ساتھ جڑنا فخر سمجھتی ہے، سرحد پار صرف تنہائی اور بدنامی ہے،  عطا تارڑ

پاکستان نے اپنی پالیسیوں اور اقدامات سے عالمی سطح پر مثبت پہچان بنائی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتوفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے ساتھ…