پاکستانی عازمینِ حج کی کراچی سےآنے والی پہلی پرواز کامدینہ منورہ میں شاندار استقبال، بہترین سہولیات کی فوری فراہمی
مدینہ منورہ:رپورٹ جہانگیر خان پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز آج کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی، جہاں 155 عازمین کا پرتپاک اور باوقار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر…