مکہ مکرمہ میں السرین سائٹ پر بازار، مسجد کے آثار اور نایاب چینی برتن کے ٹکڑے دریافت,مشترکہ سعودی، چینی مشن نے آثار قدیمہ کی دریافتوں کے حوالے سے نتائج کا اعلان کیا ہے
-رپورٹ جہانگیر خان ایس پی اے کے مطابق ہیریٹج کمیشن کا کہنا ہے کہ السرین ہیریٹج سائٹ پر تیسری صدی ہجری کے آثار دریافت ہوئے ہیں جن میں ایک بازار…