Category: شوبز نیوز

سمپورن آرٹ پروموٹ کے زیر اہتمام یکم مئی پاکستان امریکن کلچرل سینٹر میں پنچم رنگ میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے

جس میں معروف گلوکارہ عظمی بیگ اور صوفیانہ انداز کے لوک گلوکار طفیل سنجرانی اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کریں گے جبکہ گلوکاروں استاد نذیر سموں، سلومی سلیم، شہزاد پپو،…