اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج ڈالرکی قدر20پیسےبڑھ گئی،ای کیپ

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے جس کے بعد ڈالر 280 روپے سے تجاوز کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 2 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

اوپن مارکیٹ ڈیلرز کا کہناہے کہ ڈالرکی مانگ میں رواں ماہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *