عوام کو مہنگائی سے بچانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کیلئےاقدام کیا گیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کفایت شعاری فنڈ کیلئے 100 روپے کی منظوری دی ۔عوام کو مہنگائی سے بچانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کیلئےاقدام کیا گیا۔
ماشا اللہ بہت مبارک ہو کامیابی اگلی منزل
Congratulations
Home Tv News Another Success Of Your Journey
Thank You