شان مسعود کی کپتانی ختم، فیصلہ ہو گیا، جلد اعلان متوقع ہے

شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے مبینہ طور پر ہٹانے کا فیصلہ کر لیاگیاہے جبکہ اس حوالے سے جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق اگر شان مسعود نے خود استعفیٰ نہ دیا تو بورڈ ان کی برطرفی کا اعلان کرسکتا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز 25 جولائی سے شروع ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *