ملزم کےوکیل نےعدالت سے استدعا کی کہ تفتیش مکمل کرنے کے لیےمزید مہلت درکار ہے
بیوی پرتشدد کے مقدمہ میں عدالت نے علی حیدر آبادی کو27 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا۔
سیشن کورٹ میں یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی بیوی پرتشدد کےمقدمےمیں عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی، ملزم کی جانب سےسابق صدرلاہوربارراناانتظارپیش ہوئے۔
ملزم کےوکیل نےعدالت سے استدعا کی کہ تفتیش مکمل کرنے کے لیےمزید مہلت درکار ہے،ملزم شامل تفتیش ہوچکا ہے،بعدازاں ایڈیشنل سیشن جج نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روک دیا۔
علی حیدرآبادی پراپنی بیوی پر تشدد کا مقدمہ تھانہ سندر پولیس نے درج کررکھا ہے۔