محمد عامر پاسپورٹ حاصل کرنے انگلینڈ میں ہی موجود تھے

سابق پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی۔

محمد عامرکوگزشتہ روزانگلینڈ کا پاسپورٹ ملا،محمد عامرپاسپورٹ حاصل کرنےانگلینڈ میں ہی موجود تھے،آج محمدعامرعید الاضحٰی فیملی کے ساتھ منانے کے لئے پاکستان واپس آرہے ہیں۔

محمدعامرجلد لوکل کھلاڑی کےطورپرکاونٹی سیزن کھیلیں گے،محمد عامر اگلےسال پی ایس ایل بطورغیر ملکی کھلاڑی کھیلیں گے،محمد عامرکو اگرآئی پی ایل سےآفر آئےگی تو اس کےمتعلق بھی وہ مشورہ کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *