ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ ڈی ایچ اےفیز ایٹ سےلاپتہ ہوا تھا

سابق کپتان وسیم اکرم کاگمشدہ پالتوکتا مل گیا،کتے کی اطلاع دینے والے دو افراد کو ڈھائی لاکھ کی انعامی رقم دے دی۔ 

ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ ڈی ایچ اےفیز ایٹ سےلاپتہ ہوا تھا،وسیم اکرم اوراہلیہ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پرکتےکی گمشدگی کی اطلاع شیئرکی تھی۔

ساحل تھانے کو کتے کےگم ہونے سے متعلق باقاعدہ اطلاع دی گئی تھی،​وسیم اکرم نے ویڈیو پیغام میں شکریہ ادا کیاکہا اگر پالتو جانور رکھیں تو ان کی مکمل دیکھ بھال اور حفاظت یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *