آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33سے35ڈگری سینٹی گریڈ کےتک رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نےشہرقائد میں صبح سویرےاوررات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ظاہرکردیا۔
شہرقائد میں گرمی کی شدت میں کمی آگئی،محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ صبح سویرےاوررات کے اوقات میں بوندا باندی کاامکان ہے،جنوب مغرب سے15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چل رہی ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ کا کہنا ہےکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33سے35ڈگری سینٹی گریڈ کےتک رہنے کا امکان ہے،مطلع زیادہ ترابرآلود اورموسم نسبتاً گرم رہےگا،رات اورصبح کےاوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔