سندھ حکومت نے 2 روز کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سندھ حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں عاشورہ پر 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہو گی  جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔

دوسری جانب صوبے گھر میں محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی پلان بھی مرتب کر لیا گیاہے ، صوبہ بھر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *