میچ کے دوسرےہاف میں جنوبی کوریا نے 2 گول کیے/ رائٹرز


فٹ بال ورلڈکپ 2026  میں جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو دو ایک سے ہرادیا۔ 

فٹبال ورلڈکپ میں جنوبی کوریا اور چیک ریبپلک کے درمیان ہونے والے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں۔ 

دوسرے ہاف میں پہلےچیک ری پبلک نےجنوبی کوریا کے خلاف پہلا گول جبکہ بعدازاں جنوبی کوریا نے 2 گول کرکے میچ اپنے نام کیا۔ 

جنوبی کوریا کی جانب سے گول وانگ ای بیوم نے 67 ویں منٹ میں اسکور کیا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *