اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا ویکلی ڈیٹاجاری کردیا

قرض ادائیگی کی وجہ سے سرکاری ڈالر ذخائر میں سوا ارب ڈالر کی بڑی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک ارب 24 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

بھاری بیرونی قرض ادائیگی سے ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں ایک ہفتے میں6.7فیصد کمی ہوگئی، ملکی زرمبادلہ ذخائر24ارب ڈالر کو چھوکر 22 ارب70کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *