فیفا ورلڈکپ 2026ء کےبعد لیونل میسی نے اپنے والد کے ساتھ وقت گزارا

ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالر لیونل میسی کے والد ہورہےمیسی 68 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

غیرملکی میڈیا کےمطابق ہورہےمیسی نے جمعے کو ارجنٹائن کےشہر روساریو کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی،فیفا ورلڈکپ 2026ء کےبعد لیونل میسی نے اپنے والد کے ساتھ وقت گزارا، جس کے بعد وہ اپنے کلب انٹرمیامی میں واپس شامل ہوئے اور ایک ہفتہ قبل دوبارہ میدان میں ایکشن میں نظر آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *