انٹرنیشنل مارکیٹ میں 36 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 3994 ڈالر پر آ گیا
پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں دوبارہ بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 21 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 86 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 656 روپے ہوگئی۔