مومنہ اقبال میری ریڈلائن ہے اگر اسکو کراس کیا گیا تو برادشت نہیں کروں گا، حمزہ حبیب

مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ مومنہ اقبال کےمنگیترحمزہ حبیب نےلاہورہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگومیں کہا ہمارا نکاح ہوچکا ہے،مومنہ میری اب بیوی اور عزت ہے،وہ میری ریڈلائن ہے اگر اسکو کراس کیاگیا تو برادشت نہیں کروں گا،میری بیوی شیرنی ہے۔حمزہ حبیب نےالزام عائدکیا کہ ثاقب چدھڑ نے انکے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی،جبکہ اس سے قبل رابطہ کر کے انہیں مومنہ اقبال سے دور ہونے کے بدلے دولت کی پیشکش بھی کی گئی۔ انکا مزیدکہنا تھا کہ ثاقب چدھڑ مجھے خرید نہیں سکتا،مومنہ کو نہیں چھوڑوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *