انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4043 ڈالر کا ہو گیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دو دن تیزی کے بعد پھر مندی کا رجحان ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  3700 روپےسستا ہو کر426736 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3202 روپےکم ہوکر 365857 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 57 روپے کم ہوکر 6237 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4043 ڈالر کا ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *