Month: June 2026

ایران، پاکستان کی مختلف بندرگاہوں میں پھنسے 13 سے 18 ہزار کنٹینرز کا منتظر

ایران پر مسلط امریکی جنگ کے دوران مختلف ممالک سے ایرانی بندرگاہوں کو جانیوالے کنٹینرز کی غیرمعمولی تعداد پاکستان میں پھنسی ہوئی ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہےکہ وہ ترجیحی…

پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کے طور پر پہچانا جاتا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کی کوشش کی وجہ سے ایران اورامریکہ کے درمیان دستاویزپردستخط ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان دُنیامیں پیس میکرکےنام سےپہچاناجاتاہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این…

پہاڑی اور بالائی علاقوں میں گلیشئر پگھلنے اور ممکنہ خطرات کا الرٹ جاری

دباؤ بڑھنےسےگلیشیائی جھیل سےپانی کااخراج،اچانک سیلاب،لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں گلیشئر پگھلنے اورممکنہ خطرات کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ پی ڈی ایم…

محرم الحرام میں بہترین انداز میں کام کیا گیا، مریم نواز کو پوری دنیا شاباش دے رہی ہے: مریم اورنگزیب

پنجاب میں وزیر اعلی جاگ رہی ہیں وزیربھی جاگ رہے ہیں ہمیں جنات کی ضرورت نہیں،سینئر وزیر سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہاہے محرم الحرام میں سیکیورٹی اداروں نے بہترین…