Month: August 2026

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سےمزید 2 سال بجلی نہیں ملےگی

غیرملکی کمپنی کومنصوبےکی مرمت کیلئے35 ارب روپےکا ٹھیکہ دےدیا گیا، ذرائع سستی پن بجلی کا منصوبہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ طویل بندش کے باعث مزید مہنگا پڑنے لگا، منصوبے…

امریکا کو آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال قبول کرنا ہوگی

آبنائے ہرمز سے متعلق ایران کی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ترجمان ایرانی فوج ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئرجنرل محمد اکرمینیا نےکہا ہےکہ امریکا کو آبنائےہرمز کی موجودہ صورتحال…

شہر قائد میں جولائی کے مہینے میں مختلف واقعات میں 40 افراد کو قتل کیا گیا

اعدادوشمارکے مطابق ماہ جولائی میں بھتہ خوری کے 18 واقعات رپورٹ ہوئے شہرقائد میں جولائی کےمہینےمیں شہربھرمیں مختلف واقعات میں 40 افرادکوقتل کیا گیا،سی پی ایل سی نےجولائی کےماہ میں…

چین نے امریکی تجارتی پابندیوں پرجوابی اقدامات کا اعلان کردیا

چین نے ملکی مفادات کے مدنظرجوابی قدم اٹھایا ہے، چینی وزارتِ تجارت چین نے امریکا کی جانب سےتجارتی پابندیوں کے ردِعمل میں واشنگٹن کےخلاف جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا۔…