عوام کو مہنگائی سے بچانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کیلئےاقدام  کیا گیا

تفصیلات کے مطابق  وفاقی  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کفایت  شعاری فنڈ کیلئے 100 روپے کی منظوری دی ۔عوام کو مہنگائی سے بچانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کیلئےاقدام  کیا گیا۔

3 thoughts on “ای سی سی نے وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ کیلئے100 ارب کی منظوری دیدی”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *