
جس کی صدارت ڈاکٹر مظفر عباس نے کی جبکہ مہمان خصوصی روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی تھے جبکہ تقریب سے جن دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ان میں ڈاکٹر عبدالروف رفیقی، ڈاکٹر نجیب جمال، ڈاکٹر سعادت سعید، ڈاکٹر اقبال شاہد، ڈاکٹر زاہد منیر، ڈاکٹر وحید الرحمان، سینیٹر زرقا سہروردی، اداکار نورالحسن شامل ہیں اور تقریب کی نظامت زید حسین نے کی جبکہ منتظمین میں ڈاکٹر عابدہ بتول اور عبدالرحمان شامل ہیں
