ملاقات میں ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کو آگے بڑھانے پربات چیت ہوئی
برگن اسٹاک میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم اورفیلڈمارشل کاجےڈی وینس سےمصافحہ کیا،رہنماؤں نےخوشگوارموڈمیں ایک دوسرے کو گلے لگایا،اسٹیو وٹکوف اورجیرڈکشنربھی موجود تھے،ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کو آگے بڑھانےپربات چیت ہوئی، اس کے علاوہ ملاقات میں امریکا ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔