پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

کراچی کے علاقے  یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کے قریب شدید فائرنگ کی اطلاعات ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *