اسلام آباد اور نئی دہلی میں ہائی کمشنرز کو فہرستیں دی گئیں،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا شش ماہی تبادلہ کرلیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد اور نئی دہلی میں ہائی کمشنرز کو فہرستیں دی گئیں۔ فہرستوں کا تبادلہ دو ہزار آٹھ کے قونصلر رسائی معاہدے کے تحت کیا جاتا ہے۔ معاہدے کے تحت ہرسال یکم جنوری اور یکم جولائی کو قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوتا ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *