ملاقات میں آل ویدراسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کےمزیدفروغ کے مشترکہ عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے دوطرفہ ملاقات کی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ملاقات میں ملاقات میں آل ویدراسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے مزید فروغ کےمشترکہ عزم کااعادہ کیا گیا۔