اسکرپٹ سننے اور جسونت سنگھ خالڑا کی تصویر دیکھنے کے بعد دلجیت دوسانجھ جذباتی ہوگئے تھے

معروف بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم ’ستلج‘ میں کام کرنے کے لیے صرف ایک روپے بطور علامتی معاوضہ لیا۔

فلم کے ڈائریکٹر ہنی ٹریہن نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اسکرپٹ سننے اور جسونت سنگھ خالڑا کی تصویر دیکھنے کے بعد دلجیت دوسانجھ جذباتی ہوگئے تھے۔

ڈائریکٹر کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ ایسی شخصیت کا کردار ادا کرنے کے لیے معاوضہ لینا ان کے لیے شرم کی بات ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *