انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 4050 ڈالر پر آگیا

گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے پرآگیا،10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 61 روپےکم ہو کر 6309 روپے پر آگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 46 ڈالر کم ہو کر فی اونس سونا 4050 ڈالر پرآگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *