انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4055 ڈالر کا ہو گیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر مندی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 500 روپےسستا ہو کر427936 روپے کاہوگیا،دس گرام سونےکی قیمت 428 روپے کم ہوکر 366886 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپےبڑھکر 6351 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4055 ڈالر کا ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *