کینیڈا کے ساتھ کسی امریکی ریاست کی طرح سلوک نہیں کیا جائے گا،  ہمیں کینیڈا کی ضرورت: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین مصنوعات پر ٹیرف 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

امریکی صدر نے کہا کہ کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹتا آ رہا ہے،  دونوں ممالک کے درمیان تجارتی خسارہ 60 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے،  یہ صورتحال پائیدار نہیں اور اب مزید نہیں چلے گی،  یکم جنوری 2027 سے گاڑیوں اور اسٹیل پر محصولات 50 فیصد کر دیے جائیں گے۔

صدر ٹرمپ کا کہناتھا کہ اب کینیڈا کے ساتھ کسی امریکی ریاست کی طرح سلوک نہیں کیا جائے گا،  ہمیں کینیڈا کی ضرورت نہیں، کینیڈا کو ہماری ضرورت ہے،  کینیڈا کی 95 فیصد تجارت امریکا کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *