یکم سے6 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا پہلا باقاعدہ اسپیل متوقع
پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی بلوچستان اوربالائی سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یکم سے 6…